مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی کچھ ہی دیر پہلے کیڈونا جیل سے پیشی کے لئے ہائی کورٹ پہنچ گئے۔
انتظامیہ نے کمرہ عدالت میں موبائل فون اور کیمرے وغیرہ لے جانے پرمکمل پابندی عائد کردی ہے.
آپ کا تبصرہ